A powerful blast on Quetta Airport Road injured six people

A powerful blast on Quetta Airport Road injured six people
A powerful blast on Quetta Airport Road injured six people

 کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر زوردار دھماکہ چھ افراد زخمی یہ دھماکہ  سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا 

دھماکے میں تین سے چار کلو کا مواد استعمال ہوئے اور یہ دھماکا موٹرسائیکل کی بدولت کیا گیا 

ماہرین کے اندازے کے مطابق اس دھماکے سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ سارے بھارت کا کارنامہ ہے کیوں کہ جب تک افغانستان کے حالات صحیح نہیں ہوں گے جب تک ایسے دھماکے  ہوتے رہیں گے 

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ائیرپورٹ روڈ پر   ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ہوا جس میں چھ لوگ زخمی ہوئے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے

Comments