![]() |
Chinese electric car company now in Pakistan |
چائنہ کے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی اب پاکستان میں آگئے اس نے مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر اپنے معاہدہ کر لیا ہے
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ لوگ آج کی لیٹیسٹ نیوز کے ساتھ ایک دفعہ پھر آپ کے ساتھ حاضر ہوں تو آج ہم بات کرنے والے ہیں کہ چائنہ کی سب سے بڑی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی BYD پاکستان میں آ چکی ہے اور وہ پاکستانی کچھ کمپنیوں کے ساتھ اپنے معاہدے بھی کر لیا ہے کہ وہ پاکستان کے اندر الیکٹرک کار اور اس کے علاوہ بس بھی پاکستان میں بنائی گئی
اس کے علاوہ یہ چائنا کا سب سے بڑا گروپ ہے جو الیکٹرک گاڑیاں بناتے ہیں اگر ہم ان کے سالانہ کار پروڈکشن کی بات کرے تو یہ ایک لاکھ سے بھی زیادہ الیکٹرک کار بناتے ہیں اس کے علاوہ ان کے چالیس ہزار سے زیادہ الیکٹرک بس بھی ہے جو پوری دنیا بھر میں چلائے جاتی ہے
اسے الیکٹرک کار اور بس سے فائدہ یہ ہوگا کہ ڈیزل سے چلنے والی بس کے مقابلے میں الیکٹرک بس بالکل آدھے سے بھی کم خرچہ ہوگا اس کی سب سے بڑی خاص بات یہ ہے کہ اگر آپ ایک دفعہ بس کو چارج کر لیں گے تو اس کا رزلٹ ڈھائی سو کلومیٹر تک رہتا ہیں اور ہم اللہ سے دعا یہ کرتے کہ آنے والے دور میں الیکٹرک بس کے استعمال سے سفر کرنے والے لوگوں کا کرایہ میں کافی کمی آئے شکریہ
Comments
Post a Comment