Continuous civil war in Afghanistan

Continuous civil war in Afghanistan
Continuous civil war in Afghanistan


 افغانستان میں مسلسل خانہ جنگی جاری افغانستان میں طالبان80 فیصد علاقوں میں قبضہ جس کی وجہ سے افغانستان کی صورتحال دن دن پہ دین دی بگڑتا  جا رہا ہے کابل شہر کے علاوہ تقریباعلاقے کو افغان طالبان نے قبضہ کر لیا ہے ابھی تھوڑے دن پہلے قندھار کے علاقے کو بھی قبضہ کر لیا جہاں پر انڈین ایمبیسی تھا جس کی وجہ سے انڈیا کی سارے فوجوں کو اپنے ممالک دہلی  میں بلا لیا گیا 


امریکہ کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد طالبان کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کی وجہ سے افغانستان میں خانہ جنگی کا ماحول جاری و ساری ہے 


افغان حکام کی جانب سے طالبان کو روکنے کے لیے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے افغانستان کے صدر کی جانب سے طالبان کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ ان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور کیے جانے والے تمام قبضے  علاقے کو طالبان کی جنگل سے نکالیں گے  

Comments