Corona cases increasing in karachi very fast
محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کچھ علاقوں میں 24 گھنٹے میں 5910 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے آٹھ سو ستر افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی اور پاکستان میں کرونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ 14.58 فیصد ریکارڈ کی گئی
جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے اندر چوبیس گھنٹوں میں کرونا کی کیسز 3.99 فیصد ریکارڈ کی گئی اور دیگر علاقوں میں 1.7 فیصد ریکارڈ کی گئی
ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں کرونا کے مجموعی طورپر وائرس کے مثبت آنے کی شرح 6.44 فیصد ریکارڈ ہوئی اور صوبے بھر میں 8 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔
Comments
Post a Comment