Hassan Ali became the third bowler to take 50 wickets for Pakistan

Ehsan Ali became the third bowler to take 50 wickets for Pakistan
Hassan Ali became the third bowler to take 50 wickets for Pakistan

 

احسان علی پاکستان کے طرف سے 50 وکٹیں لینے والے تیسرے  بالر بن گئے  ویسے تو ہر کوئی حسن علی کو جرنیٹر کے نام سے جانا جاتا ہے لیکن انہوں نے قبل ویسٹ انڈیز کی میچوں میں ایون لیوس  کو آؤٹ کر کے پاکستان کی طرف سے نویں اور تیسری فاسٹ بولر بن گئے 


اس کے علاوہ وکٹ لینے والے پاکستانی بولر میں محمد حفیظ شاہد آفریدی عمرگل عامر بولر ہیں لیکن تیسرے نمبر پر وکٹ حاصل کرنے والے حسن علی جو کہ پاکستان کے نایاب  بالر بن چکے ہیں 


پاسٹ کی باتیں کرے تو  عمر گل پاکستان کے مہناز بالر  تھے جنہوں نے 36 میچوں میں 50 وکٹیں لے کر پاکستان کا نیا ریکارڈ بنایا تھا جبکہ 38 میچوں میں حسن علی نے پچاس وکٹیں لیں 


اگر ہم آئی سی سی رینکنگ کی بات کرے تو حسن علی دس وے بہترین بالر بن چکے ہیں  جنہوں نے کم میچوں میں 50 وکٹیں حاصل کی 


Comments