Husband arrested in Hyderabad for killing his wife
حیدرآباد میں شوہر اپنے چار بچوں کی ماں کوقتل کرنے کے الزام میں گرفتار۔
ایک اور افسوس اور دردناک واقعہ سے آپ کو آگاہ کرتا چلے کہ حیدرآباد میں ہونے والے خوفناک حادثے سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے گردش کر رہی ہے جہاں پر ایک شوہر نے اپنے چار بچوں کی ماؤ یعنی قرۃ العین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بچوں کے سامنے اس کا قتل کر دیا جو کہ ٹیوٹر میں بہت تیزی کے ساتھ ٹرینڈ کر رہا ہے اور بہت سارے ٹویٹر صارفین کی طرف سے ہونے والے تشدد پرخاتون کے لیے انصاف کا مطالبہ بھی کیا ۔
تفصیلات کے مطابق شوہر نے چار گھنٹے تک اپنی بیوی کے ساتھ تشدد کیا جس کے نتیجے میں پندرہ جولائی کو اس کی انتقال ہوں گے لڑکی کی بھائی کا کہنا ہے کہ اپنی دس سالہ شادی کی دورانیہ میں کئی بار اپنے گھر آنے کی کوشش کی کیونکہ اپنے شوہر کے ہاتھوں تشدد سے بچ سکے ۔
مزید پوسٹمارٹم کی رپورٹ کے مطابق رپورٹ ظاہر ہوا ہے کہ متاثرہ کے جسم پر اس کے چہرے ، گال ، ناک اور ٹھوڑی کے نیچے زخم آئے ہوئے تھے ، جو ہاتھوں سے منہ اور ناک پر دباؤ ڈالنے کی وجہ سے تھے۔
Comments
Post a Comment