رحیم یار خان میں ایک ہی روز 18 لوگوں کو کتے نے کاٹا یہ واقعات رحیم یارخان کے علاقے میں دیکھنے میں آیا
گزشتہ دنوں پہلے ہسپتال میں 70 لوگوں کو کتے کاٹنے کے سبب ہسپتال میں لایا گیا
ہسپتال حکام کی جانب سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سب سے زیادہ حملہ کتوں نے بچوں پر کیا جس کی تعداد 28 جس میں خواتین بھی شامل ہے اور دو بچے کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے
رحیم یار خان کے رہائشی افراد کے جانب سے مطالبہ ہے کہ ہمیں یہ آوارہ کتوں سے چھٹکارا دلانا چاہئےحکومت پاکستان کو رحیم یار خان کی شہریوں کی طرف سے درخواست کی اپیل
Comments
Post a Comment