![]() |
Jamaat-e-Islami protests against inflation in various cities of Pakistan |
جماعت اسلامی کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری رہا
جس میں لاڑکانہ بہاولپور حافظ آباد سمیت مختلف علاقوں میں ریلی نکالی گئی پاکستان کے مختلف شہروں میں بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا گیا
جس میں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بیروزگاری کی شرح انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئے
Comments
Post a Comment