Kashmir premier League official new song release |
کشمیر پریمیئر لیگ کی نیو سونگ ریلیز کردیا گیا اس گانے میں آپ کو پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اور شاہد آفریدی اپنے جلوہ گر پیش کریں گے
اس گانے کی ویڈیو میں آپ کو پاکستان کی سپر اسٹار شان ندیم عائشہ اور نیلم منیر بھی نظر آئیں گی جبکہ اس گانے کو علی گل پیر نے بڑے خوبصورت انداز میں گایا ہے
کشمیر پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں سمیت غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا جس میں ساؤتھ افریقہ کے ہلچل گیمز اور انگلینڈ کے اویس شاہ اور سری لنکا کے دلشان بھی کھیلتے نظر آئیں گے
یاد رہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ 6 اگست سے شروع ہو رہا ہے جبکہ فائنل17 اگست کو مظفرآباد میں کھیلا جائے گا
Comments
Post a Comment