![]() |
Three young boys from Karachi drowned in Kanjhar Lake |
کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان لڑکا کینجھر جھیل میں ڈوب کر ہلاک ایک بری خبر سے پھر آپ کو آگاہ کرتے چلے کہ کراچی کے تین نوجوان پکنک بنانے کینجر جھیل گئے تھے جہاں پر ان کو یہ واقعہ پیش آیا ۔
یاد رہے کہ کراچی سے زیادہ تر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں گرمیوں کی چھٹیاں اور پکنک بنانے کے لیے کینجر جھیل کا روک کرتے ہیں ۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان جن کا تعلق کراچی گلشن اقبال سے بتایا جاتا ہے پولیس کی جانچ پڑتال کے بعد نوجوانوں کی عمر 17 سے 19 سال کے درمیان جب کہ نوجوانوں کی شناخت سمیع اللہ آج جعفر کے نام ہوئی ہے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک لاش کا شناخت نہیں ہو سکھا جبکہ دونوں لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Comments
Post a Comment