Two groups have clashed over a land dispute in the Kalam area of ​​Swat

Two groups have clashed over a land dispute in the Kalam area of ​​Swat
Two groups have clashed over a land dispute in the Kalam area of ​​Swat

 سوات کے علاقے کلام کلام میں زمین زمین کے تنازع   میں دو گروپوں کا آپس میں لڑ پڑے جس کا نتیجہ 5 افراد جان کی بازی ہار گئے 

پولیس حکام کے مطابق زمین کے چکر میں دونوں گروپوں میں آپس میں تصادم ہوا اس کی وجہ سے دونوں نے آپس میں فائرنگ کر دی جس میں دونوں گروپوں کا نقصان ہوا اور ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی  

پولیس سے جب انٹرویو لیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں آپس میں لڑ رہے تھے کے نتیجے میں آس پاس لوگوں کو بھی نقصان پہنچا جس میں سولہ لوگ زخمی ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کردیا گیا 

Comments