Why Pakistan wants to visit Uzbekistan
پاکستان ازبکستان کا دورہ کیوں کرنا چاہتا ہے ایسی کیا بات ہے جو اتنی پاکستان دلچسپی لے رہا ہے اور امریکہ کے خلاف پاکستان ازبکستان میں کیوں جھنڈے گاڑنا چاہتا ہےتو آئی تفصیلات سے بات کرتے ہیں ۔
دراصل پاکستان اپنے جھنڈے اس وجہ سے ازبکستان میں گاڑنا چاہتا ہے کیونکہ اوزبکستان افغانستان کا پڑوسی ملک ہے اورسینٹرل ایشیا کا دروازہ ہے ۔اگر پاکستان سینٹرل ایشیا کے دروازے تک پہنچ گیا تو تمام ممالک تک اپنا رسائی حاصل کر سکتا ہے اور اپنی ایشیائی ایکسپورٹ تمام سینٹرل ایشیا کے ممالک تک بآسانی پہنچا سکتے ہیں کیوں کہ سینٹرل ایشیا کی چھوٹے چھوٹے ممالک جس کی 90 بلین کی امپورٹ ہے۔ عمران خان کی خواہش یہ ہے کہ وہ نوی بلین کی مارکیٹ میں اپنا گھر جمائی کیونکہ 17 جولائی کو عمران خان ازبکستان کا دورہ کرنے والے ہیں جس میں سلک روٹ کے بارے میں بات کریں گے ۔
لیکن اس میں مسئلہ یہ ہے کہ سینٹرل ایشیا کے کنٹری پاکستان سے کیا ڈیمانڈ کرتے ہیں کیوں کہ سینٹرل ایشیا کی چھوٹے چھوٹے ممالک کے پاس امپورٹ اور ایکسپورٹ کے لیے سمندر نہیں ہے جہاں سے وہ تجارت کریں سینٹرل ایشیا کی چھوٹی چھوٹی ممالک بھی چاہتی ہے کہ وہ افغانستان کے راستے ہوتے ہوئے گوادر پورٹ سے ملے ۔ جہاں سے وہ باآسانی اپنے تجارت کر سکے اور پاکستان ان پانچ ممالک کو تجارت کرنے کے لئےاستعمال کرنے دے گا جس سے وہ لاکھوں کروڑوں ٹیکس لے گا جس سے پاکستان کو کافی زیادہ فائدہ ہوگا ۔
لیکن بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی ہے
پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اگر افغانستان میں امن قائم نہیں ہوا تو پاکستان کا خواب چکنا چور ہو جائے گا کیوں کہ افغانستان ہی ازبکستان پاکستان اور تمام ممالک کو آپس میں جوڑتا ہے اور آپ سب کو پتہ ہے یہ جیسے افغانستان کے حالات آج کل چل رہا ہے کے پاکستانی صرف امن چاہتا ہے افغانستان میں جس کی وجہ سے وہ اپنے سینٹرل ایشیا کے دروازے تک پہنچے اور اپنے تجارت کو سٹارٹ کریں لیکن دن پہ دن افغانستان میں طالبان کی شرح میں کافی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور عمران خان کو بہت جلد ہی اس کا مسئلہ حل کرنا ہوگا ۔
Comments
Post a Comment