A child from Britain has contracted a rare disease




 برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ ایک نایاب  بیماری میں پھنس گیا ۔


ایک دفعہ پھر آپ کو آگاہ کرتا چلے کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والا بچہ جس کا نام ایشٹن فشر ایک نایاب  اور عجیب و غریب بیماری کا شکار ہو چکا ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ ان کو کھانا کھانے سے الرجی مطلب نفرت ہے اور کھانے کو دیکھتے ہی وہ دور بھاگتے ہیں صرف دہی بریٹ  اور فروٹ سے اپنا گزارا کرتے ہیں ۔


ایشٹن فشر کے ساتھ یہ مسئلہ پچھلے دس سالوں سے چلتا رہا ہے جس سے نہ صرف اس کے دوست احباب پریشان نہیں بلکہ ان کے والد بھی اس کے اس کیفیت   سے بہت پریشان ہیں ۔


شروع میں اس بچے کے والد کو ایسا لگتا تھا کہ وہ بھی بچپن سے بچوں کی طرح کھانا کھانے میں شرارت ہے یا نخرے کرتے لیکن دن پہ دن اس کی حالت اس سے بھی بدتر ہوتی جارہی تھی اور تمام  کوششوں کے بعد ایشٹن کی حالت اور بھی خراب ہونے لگی ۔


Comments