![]() |
At a wedding in India, the bride slaps the groom hard |
بھارت میں شادی کے موقع پر دولہن نے دولہے کو زور دار تھپڑ مارا بھارت میں ہونے والی شادی میں کچھ ایسا واقعہ پیش ہے جس میں دولہن نے دو لے کو زور دار تھپڑ مارا اور ایسا واقعہ انڈیا میں ایک عام سا ہوں گے ہیں
بھارت میں ہونے والی شادی کی تقریبات میں لڑکی منڈپ میں بیٹھے اپنے ہونے والے شوہر کو زوردار تھپڑ رسید کیا لگائیں ہوا کچھ یوں ہی جب لڑکی منڈپ میں بیٹھے سب سے پہلے پنڈٹ کو چماٹے لگائی گئی اس کے بعد اپنے شوہر کی طرف دیکھا تو ان کے منہ پر گٹکا تھا جو چبا رہا تھا جس کی وجہ سے دلہن کو غصہ آگیا اور اس نے زوردار چماٹا لگا یا
جب یہ واقعہ پیش آیا ہے شادی کی تقریبات میں جتنے لوگ بھی شامل تھے ہم سب لوگوں نے ہنس ہنس کر مذاق اڑایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے دنیا بھر کے مختلف شادیوں کا انداز بھی آپ کو بھارت میں دیکھنے کو ملے گی جبکہ شادیوں کا مختلف انداز دیکھ کر آپ کے ہوش اُڑجائیں گے
Comments
Post a Comment