Big trouble for those who work online bussiness
آن لائن کاروبار کرنے والے کے لیے بڑی مصیبت حکومت کا بڑا اعلان آن لائن کاروبار کرنے والے شخص کے اوپر بھی ٹیکس لاگو کردیا گیا حکومت کی طرف سے بڑا انکشاف
جو لوگ آن لائن اپنا کاروبار کرتے ہیں یا پیسہ کماتے ہیں یہ کسی بھی پلیٹ فارم پر آن لائن کام کرتے ہیں تو ان کے اوپر بھی دو فیصد ٹیکسس لاگو کی گئی ہے
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بتایا گیا ہے کہ آن لائن خرید اور فروخت دونوں پر 2 فیصد ٹیکسیز لازم کر دی گئی ہے جبکہ ٹیکس فائلر پر دو فیصد ٹیکس لاگو نہیں ہوگی
Comments
Post a Comment