Easy tips to keep your skin strong and secure

Easy tips to keep your skin strong and secure
Easy tips to keep your skin strong and secure

 اپنے اسکین کو مضبوط اور محفوظ رکھنے کے لئے آسان ٹوٹکے بہت سے ایسی خواتین ہیں جو اپنے اسکین کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف کریم کا استعمال کرتے ہیں جو کہ نہایت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے کیونکہ خوبصورت ہونے کی جنون میں ہم 

اپنے کریم کے استعمال کے نقصانات کو پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے نقصانات بعد میں نظر آتی ہے اکثر اور بیشتر لڑکیاں یا خواتین اپنی خوبصورتی  کو لے کر پریشان رہتی ہے ہر کوئی خواتین چاہتی ہیں کہ میں اسمارٹ اور اچھے دیکھو لیکن اس کے لیے انہوں نے کریم کا  استعمال کرنا شروع کر دیتی ہے  جس کی وجہ سے ان کو بعد میں رونا پڑتا ہے کیونکہ کریم کے اندر مختلف کیمیکل ہوتے ہیں اور وہ ہماری اسکین کو مزید نقصان پہنچاتی ہے اور ہمارے اسکیم کو پھاڑ دیتی ہے  ۔


اسی خوبصورتی کو آسان بنانے کے لئے ڈاکٹر نے ریسرچ کیا ہے کہ ہمیں اپنے خواتین کو نقصان مہنگے مہنگے کریم استعمال کرنے کی بجائے  دیسی ٹوٹکے کو بھی استعمال کیا جائے کیونکہ دیسی ٹوٹکے سے آپ کی اسکیم کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا تو آئیے ہم اس ٹوٹکے کے بارے میں جانتے ہیں ۔


ڈاکٹر کی ریسرچ کے مطابق ڈاکٹر نے کہاں ہے ہر خواتین کو دیسی گھی کا  استعمال کرنا چاہیے جس سے ان کی سکین  مضبوط ہوتی ہے اور وہ دیکھنے میں بہت خوبصورت نظر آتی ہے اس کے علاوہ اپنی روزمرہ زندگی میں اس کے استعمال کر سکتے ہیں  دیسی گھی ضروری ہے، ملتانی مٹی، ہلدی، بادام کی کلی اور لال مٹی یہ سب بغیر سکین  کے لیے کافی مفید ثابت ہوتی ہے اور ہمارے سکین کو چمکدار بناتا ہے ۔


Comments