![]() |
Famous Italian YouTuber died while making a video |
اٹلی کے معروف یوٹیوب ایلبرٹ اپنی جان کی بازی ہارگئے ویڈیو شوٹنگ کرتے ہوئے وہ اپنی جان گنوا بیٹھے
میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی کے مشہور یوٹیوبر ایلبرٹ لینڈ ویڈیو بنانے کے لیے اٹلی کے ایک لمبے اونچے پہاڑپر گئے تھے جس کی وجہ سے ویڈیو بناتے ہوئے ان کی پیسلا اور وہ ڈائریکٹ جا کے نیچے گر پڑے جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی بائیس سالہ ایلبرٹ 2016 میں اپنا یوٹیوب کا آغاز کیا تھا جس میں ان کے 71 ہزار سے بھی زیادہ سبسکرائب ہے اور جبکہ انسٹاگرام پر 30 لاکھ فلور ہے
اٹلی کے نوجوان یوٹیوبر پہاڑی سے گرنے کے بعد ریسکیو ٹیم نے بہت کوشش کی جان بچانے کی لیکن ناکام ہوئے جبکہ ہیلی کاپٹر کو بھی ریسکیو ٹیم کے ساتھ بھیجا گیا تھا اس کے باوجود معروف 22 سالہ البرٹ کو بچانے میں ناکام رہے
Comments
Post a Comment