Strict warning for night workers

Strict warning for night workers
رات میں کام کرنے والوں کے لیے سخت وارننگ

 رات میں کام کرنے والوں کے لیے سخت وارننگ کیونکہ زیادہ تر لوگ اپنا کام نائٹ شفٹ میں کرتے ہیں ۔


رات میں کام کرنے والے شخص کے لیے کڑی تنقید کیوں کہ دن پہ دین رات میں کام کیے جانے والے شخص کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ جو شخص نائٹ شفٹ میں کام کرتا ہے وہ غیر معمولی مریض سے زیادہ خطرناک ہو جاتے ۔


ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ نائٹ شریف کرتے ہیں ان میں دل کی دھڑکن زیادہ بیماری پیدا ہونے کا خدشہ نظر آتا ہے اور وہاں مریضوں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتے کیونکہ آج کل زیادہ تر لوگ اپنے کام نائٹس میں کرنا پسند کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو دل کی بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کے دل کی دھڑکن بھی کافی حد تک بڑھ جاتی ہے ۔


ایک اور ریسرچ کے مطابق  بتایا گیا کہ جو لوگ نائٹ میں کام کرتے ہیں ان کی نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیشہ ڈپریشن کا شکار رہتا ہے کیونکہ رات کی نیند اور دن کی نیند میں بہت فرق ہوتے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ ناخوش دیکھتے ۔


چین کے یونیورسٹیکے ایک سائنٹسٹ نے بتایا ہے کہ  اس کو ہم بالکل کنٹرول کر سکتے ہیں اگر ہمارے یوتھ کو نائٹ شفٹ میں کمی کر دے ۔

Comments