The amazing benefits of lemon that will surprise you

The amazing benefits of lemon that will surprise you
The amazing benefits of lemon that will surprise you

 

لیموں  کے حیران کن فائدے جو آپ کو چوکا دے گی جیسے کہ آپ کو پتا ہے کہ لیموں  وٹامن سی  کی طاقت سے بھرپور مالامال ہے اور کس مریض کے لیے فائدہ مند تھے ۔


یہ جسمانی وزن کو کنٹرول کرتا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے وزن کو بالکل کم کر سکتے ہیں لیموں استعمال کرنے کے بہت سارے فوائد ہیں آپ اس کو کھانے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں یا پھر شربت بنا کر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔



خطرناک جراثیم کا خاتمہ ۔


لیموں صرف کھانے پینے کے استعمال کے علاوہ یہ ہماری جراثیم کے خاتمہ میں بھی  استعمال کیا جا سکتا ہے جیسے بیکٹیریا جیسی بیماری سے بھی بچ سکتے ہیں یعنی اگر ہم گوشت کی دکان پہ جائیں یا پھر کیچن شاپ میں چل جائے یا پھر کوئی مچھلی کی مارکیٹ میں کوئی بھی بنانے سے پہلے بیکٹیریا کے لیے وہ لیموں کا استعمال کرتے ہیں 


نظام ہاضمہ کیلئے مفید ۔


اس کے علاوہ یہ ہمارے نظام قوت یعنی کے ہاضمہ  میں بھی بہت زیادہ فائدے مند کردار ادا کرتا ہے یعنی اگر کسی کو پیٹ میں درد ہو تو وہ لیموں کا استعمال کرلے یا پھر اس کے دو ٹکڑے کر کے  اسے چاٹ لے تو اس سے  بھی آپ کے پیٹ کے درد میں  بہتری دیکھا جا سکتا ہے ۔


اسکن کیئر ۔


لیموں کھانے پینے کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے اسکن کی  بھی بہت خیال رکھتے ہیں لیموں میں وٹامن سی کی ہونے کی وجہ سے یہ ہارمونی صابن وغیرہ میں بھی کافی استعمال کیا جاتا ہے جس سے ہماری اسکین میں لچک پیدا ہو اور یہ ہمارے اسکین کو  مضبوط بناتی ہے ۔

Comments