The fourth and final T20 match between Pakistan and West Indies is also in view due to rain

The fourth and final T20 match between Pakistan and West Indies is also in view due to rain
The fourth and final T20 match between Pakistan and West Indies is also in view due to rain


 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی  میچ بھی بارش سے پیش نظر کر دیا گیا ۔


پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ گیانا میں کھیلا جانا تھا بارش کی پیش نظر کی  وجہ سے میچ کو ختم کردیا گیا ۔


پاکستانی ٹیم کے کیپٹن بابر اعظم نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی ویسٹ انڈیز کی اننگ کی تیسری اوور   میں زور دار بارش کی سبب  میچ کو وہی ختم کر دیا گیا جب کہ  ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کرنے کے لیے کرس گیل اور فرنیچر آئے تھے ویسٹ انڈیز نے  تین اور کے دوران تیس رن بنا لیے تھے جبکہ ان کا کوئی بھی کھلاڑی آؤٹ نہیں تھا ۔


بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس میچ میں ہمارےٹیم  پر کوئی دباؤ نہیں ہے اور ایک اچھی کرکٹ کھیلیں گے اور انشاءاللہ جیتیں گے ۔


یاد رہے پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل ہے چوتھا اور آخری میچ کا نتیجہ نہیں آنے پر پاکستان ویسٹ انڈیز سے سیریز جیت لی۔

Comments