What Pakistani showbiz actress Sara Khan likes to do in her spare time while acting



پاکستانی شوبز اداکارہ سارہ خان ایکٹنگ کے دوران فارغ ٹائم میں کیا کرنا پسند کرتی ہے سارا خان نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ شوٹنگ کے  دوران فارغ ہوتی ہے تو وہ کیا کرتی ہیں 


اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس ہمیشہ قرآن ہوتی ہے جسے وہ پڑھنا پسند کرتی ہیں جو بہت فارغ ہوتی ہیں کیونکہ میں شوٹنگ کے دوران دو دو گھنٹے کی وقفہ کی وجہ سے وہ ہمیشہ اپنے ساتھ قرآن کی آیات رکھتی ہے اور اس کی تفسیر پڑھتی رہتی ہیں 


سارہ خان نے مزید کہا کہ جب دو گھنٹے کی غائب ہوتی تھی تو وہ دو گھنٹے گزارنا  بہت مشکل ہوتا تھا جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ اپنے ساتھ قرآن کی تفسیر رکھا کرتی تھیں 


Comments