A cylinder exploded in a factory, killing four people in Lahore

A cylinder exploded in a factory, killing four people in Lahore
A cylinder exploded in a factory, killing four people in Lahore

 فیکٹری کے علاقے  میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق لاہور لاہور میں ایسے کئی واقعات پیش آتے رہتے ہیں آج کا تازہ خبر سے آپ کو آگاہ کرتا چلے کہ لاہور کی فیکٹری  ایریا میں سلنڈر پھٹنے سے چار لوگ اپنے جان کی بازی ہار گئی جبکہ جاں بحق ہونے والے میں دو عورتیں بھی شامل تھی ۔


ایس پی کے مطابق زخمی ہونے والے لوگوں کو فوراً قریبی اسپتال پہنچایا گیا جبکہ دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق صائم  نامی شخص  نے ایک کمرے میں مشتمل کرائے پر گھر لیا تھا جہاں پر گیس لیکج کہ باعث پورے گھر میں آگ لگ گیا جس کی وجہ سے ایک بھیانک حادثہ پیش آیا جب کہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ذمہ داریوں کے خلاف قانونی کاروائی کا اطلاع کر دیا گیا ہے ۔


Comments