Cricketers and coaches react after England refuses to visit Pakistan
انگلینڈ پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کرنے کے بعد کرکٹر اور کوچز کا ردعمل سامنے آچکا ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کو چیز اور کرکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بہت دکھ کا دن ہے پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سوشل شیئرنگ ویب سائٹ ٹوئٹر میں کہا کہ پاکستان کے لیے بہت دکھ کی بات ہے اور پہلی دفعہ کرکٹ کی ہسٹری میں دیکھنے میں آیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لوگ ایک فرینڈلی کرکٹ کھیلتے ہیں اور مجھے یہاں پر تین سال گزر گئے لیکن مجھے کسی چیز کے احساس نہیں ہوا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کینسل کے بعد بہت افسوس ہوا ۔
اس کے علاوہ انٹرنیشنل سارے کمنٹیٹر نے بھی اس بات کا افسوس کیا کہ پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے بڑی دکھ کی بات ہے ۔
پاکستان کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے بھی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا جو ہوا سو ہوا انشاء اللہ ایک مرتبہ پھر ہم اٹھیں گے اور مجھے یقین ہے کہ کرکٹ ایک نا ایک دن پاکستان میں ضرور آئے گا ۔
Comments
Post a Comment