Current inflation rate in pakistan 2021 sep

Current inflation rate in pakistan 2021 sep
Current inflation rate in pakistan 2021 sep
 

پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق بدھ کے روز کی گئی رپورٹ میں مہنگائی کی شرح میں کافی کمی  دیکھا گیا  جب کہ غیر خوراکیں قیمتوں میں اگست کے مہینوں میں 8.4 کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔


شہری علاقے میں غیر معمولی طور پر مہنگائی کی شرح 8.3  جبکہ دیہاتی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 8.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔


پی بی ایس کی جانب سے دیہاتی علاقوں میں کوکنگ آئل اور دیگر مصنوعات میں مسلسل اضافہ کے باعث  سبزی گھی تیل میں 36 روپے بڑھ گئی ۔


مہنگائی کی سارے داروں میں ڈالرز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ہوتی ہے جبکہ  مئی کے مہینے میں 166 روپے کی ڈالرز فرخت  کی گئی جبکہ تین مہینے کی کمی کے بعد ڈالر ایک روپے 153 روپے میں ٹریٹ کیا گیا  جو کہ تین ماہ ڈالر کی قیمت میں 13 روپے کمی کیا گیا ۔


Comments