Factory owner arrested for raping two girls in Lahore

Factory owner arrested for raping two girls in Lahore
Factory owner arrested for raping two girls in Lahore
 

لاہور میں دو لڑکیوں کے ساتھ فیکٹری میں زیادتی   مالک گرفتار پاکستان میں بڑھتی زیادتی کیس میں مسلسل اضافہ ۔


ایک دفعہ اور آپ کو بری خبر سے آگاہ کرتے چلیں کہ دو لڑکی کو  فیکٹری میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ دونوں  لڑکیوں کا تعلق لاہور کے علاقے  گوجر پورا سے تھا ۔


رپورٹ کے مطابق ملزمان نے لڑکیوں کو شاہدرہ کے علاقے سے اغوا کیا اور دونوں لڑکیوں کو فیکٹری میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس کو اطلاع ملنے پر چھاپہ مارنے کی صورت میں ملزمان فرار جب کہ کمپنی کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ۔


پولیس کی رپورٹ کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کی تعداد تین تھی جنہوں نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا۔


Comments