#GwadarHamaraHai and no one has the courage to take Gwadar from us

#GwadarHamaraHai and no one has the courage to take Gwadar from us
#GwadarHamaraHai and no one has the courage to take Gwadar from us

 السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گوادار اور پنجاب میں ایک کشمکش لڑائی چل رہی ہے جس میں گوادر کے لوگوں کا نعرہ ہے کہ   گوادر ہمارا اور کسی کی ہمت نہیں کہ وہ ہم سے گوادر لے سکے ۔


جیسا کہ آپ جانتے ہیں ٹیوٹر میں یہ بات زور و خروش کے ساتھ ٹریننگ کر رہی ہے کہ گوادر ہمارا ہے اور ہم کیسی صورت میں غداروں کے ہاتھوں میں گوادر   نہیں جانے دیں گے کیوں کے پوری دنیا کی نظریں گوادر بلوچستان کے اوپر ہے  جنہوں نے بڑے بڑے سازشیں کرنے کے باوجود بھی وہ بلوچستان پر قبضہ نہیں کر پاتے ۔



گوادر کا تعلق بلوچستان کے لوگوں سے ہے خاص طور پر وہ لوگ جو گوادر میں رہتے ہیں۔  بلوچستان کے لوگوں کو اپنے وسائل پر حقوق حاصل ہیں پنجاب کو نہیں۔  ہم بلوچستان کے لوگ ہیں اور ہم ان لوگوں کے غلام نہیں بننا چاہتے جو پہلے سے کسی کے غلام ہیں۔

 


Comments