How To Make Popcorn At Home Step By Step complete solution within 2 minutes |
السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو نیوز بلاک میں آپ کو انفارمیٹو چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں تو آج ہمیں کمال کی اور انٹرسٹنگ ٹاپک پر بات کرنے والے ہیں کہ ہم گھر میں بیٹھے پوپ کورن کیسے بنائے ۔
پاپ کارن بنانے کے آسان طریقہ کوئی بھی اس کو اپلائی کر سکتے گھر بیٹھے آپ نے کرنا کچھ نہیں ہے صرف ایک برتن لے لینا ہے اس کے بعد آپ کو ہاف کا پاپ کارن لینے جو بالکل سخت ہو جسے ہم پاپ کورن کہتے ہیں اس کے بعد آپ نے ہاف اسپون نمک لینی ہے اس کے بعد 4 اسپون آئل لینی ہے ۔
اس کے بعد آپ نے ایک کھلا برتن لینی ہے اس میں آئل اور نمک ڈال دیں اور آئل کو گرم کر لیں اس کے بعد جو آپ نے ہارڈ والے پاپ کون لیا ہے وہ اس میں ایڈ کر دیں مطلب وہ برتن میں ڈال لیں اور وہ گرم آئل میں اچھے سے مکس کر لیں اس کے بعد اس برتن کے اوپر ڈکن سے ڈھانپ دیں اس کے بعد 5 سے 10 منٹ کے بعد آپ کے پاپ کورن تیار شکریہ ۔
Comments
Post a Comment