![]() |
How to straighten your nose without surgery |
سرجری کے بغیر اپنے ناک کو کیسے سیدھا کر سکتے ہیں کیونکہ لوگوں کی خوبصورتی کی تعلق ناک سے ہوتا ہے اور بہت سارے لوگ اپنے خوبصورت ہونے کے لیے سرجری اور مہنگی آپریشن بھی کرانے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں ۔
کیونکہ آج کل بہت سارے لوگ اپنے نا کو آئیڈیل بنانے کے لیے مہنگے سے مہنگے سرجری کراتے لیکن یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں خرچ ہونے والے پیسے کی تعداد غریب عوام کی پہنچ سے بہت دور ہوتی ہے اس وجہ سے غریب لوگوں کے پاس پیسے نہیں ہیں جن کی وجہ سے وہ لوگ سرجری نہیں کروا سکتے ۔
اسی لیے میں آج آپ کو ایک آسان ٹوٹکا بتاؤں گا جس کے ذریعہ آپ کی ناک سیدھا ہو جائے گا ہو جائے گی اور اگر تیڑے ناک والے لوگ ہیں وہ پریشان رہتے تو ان کی سلوشن بھی میں مل جائے گا ۔
تو دوستو آپ کو روزانہ اپنی ناک کو کس کے پکڑنے اور لمبے سے کھینچنے اگر یہ ورزش روزانہ طور پر ان کو کرے اور آپ انشاء اللہ بہت جلد ہی اپنے نقشے میں چینج دیکھیں گے اور آپ کی ناک بھی لمبی ہو جائے گی ایک دفعہ پھر بتا دو آپ اپنے ناک کو پکڑ لیں گے اور پھر کھینچیں گے اگر آپ یہ ورزش روزانہ دن میں چار پانچ دفعہ بھی کرتے ہیں تو آپ کے ناک پتلی ہو جائے گی اور آپ سرجی جیسے بڑے رقم سے بھی بچ سکیں گے ۔
Comments
Post a Comment