I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me latest tweet #ChrisGayle

I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me latest tweet #ChrisGayle
I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me latest tweet #ChrisGayle


 السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ کو پتہ ہوگا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ ختم ہونے کے بعد شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بڑا عروج پر ہے جہاں نیوزی لینڈ پاکستان آنے کے بعد میچ  کھیلنے سے انکار کردیا جس کی ریزن بنا کہ پاکستان کی سکیورٹی لیول بہت لو ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں نیوزی لینڈ نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا اور اس حرکت سے نیوزی لینڈ کے چرچے کافی عروج پر ہو رہی ہے لیکن بات یہاں پر ختم نہیں ہوتی ۔


جبکہ بڑے بڑے کرکٹر نے بھی نیوزی لینڈ کے حرکت سے ناخوش ہے جنہوں نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا اور شائقین کرکٹ کا خواب کو چکنا چور کیا ۔


جبکہ کرکٹ کے لیجنڈری پلیر کرس گیل نے بھی اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان ایک سیف  کنٹری ہے اور میں وہاں جا رہا ہوں اگر کسی کو چلنا ہے تو چلو کرس گیل کی  ٹویٹ سے ہنگامہ برپا ہو چکا ہے جہاں پر ہی طرف ٹرینڈنگ  کر رہی ہے  کرس گیل  کی ٹویٹ ۔

Comments