Know that fish turned fishermen into millionaires overnight |
جانیے مچھلی نے مچھیروں کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا جانئے مکمل ڈیٹیل کہ کیسے ایک ماہی گیر راتوں رات کروڑ پتی بنا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ انڈیا کے شہر بمبئی میں کچھ سال کبل ممبئی میں مچھلی پکڑنے پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن حال میں پابندیاں ختم ہونے کے بعد پہلے روز ماہی گیر نے اپنے دوستوں کے ساتھ شکار پر گئے جس کی وجہ سے سارے دوستوں کی قسمت چمک گئی ۔
ماہی گیر میچ کار کے لئے اپنا جال پھینکا جال میں سوا مچھلی کی تعداد دیکھ کر سارے ماہی گیر حیران اور دنگ رہ گئے کیوں کہ جال میں سوا مچھلی کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔
ماہی گیر نے اپنے دوستوں کے ساتھ سوا مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہی تصویر وائرماہی گیر سے مچھلی خریدنے کے لئے ایک کثیر تعداد میں لوگ اکٹھے ہو گئے جہاں پر ایک سوا مچھلی کی قیمت 80 ہزار روپے کے حساب سےفروخت کرکے راتوں رات ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کما لیے ۔
سوا مچھلی کی ایک الگ اقسام ہے جس کی قیمت لاکھوں میں ہوتی ہے یہ زیادہ تر لوگوں کی سرجری میں ٹکے میں کام آتا ہے ۔
Comments
Post a Comment