Learn the benefits of keeping eggs in the soil few people know the benefit of this fact
انڈے کو مٹی کے اندر رکھنے سے کیا ہوتا ہے جانیے اس کا فائدہ بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں کے ایسا کرنے سے ہوتا کیا ہے تو آئیے جانتے ہیں ۔
دراصل یہ پودے لگانے یا باغیچے میں پودا اگانے کے کام میں آتا ہے کیوں کہ گھروں میں پودا لگانے کی خواہش مند سب ہی لوگ ہوتے ہیں لیکن ان کو کوئی اچھی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے ان کے گھر میں پودا صحیح طریقے سے پودا اُگا نہیں پاتا کیونکہ اچھی کھاد ملنا بہت مشکل ہوتا ہے اگر کہیں پر مل بھی جائے تو وہ بہت مہنگی ہوتی ہے ۔
اگر آپ کے گھر میں چھوٹے موٹے باغیچہ یا پھر کچھ پودے ہیں لیکن اچھی کھاد نہ ملنے کی وجہ سے آپ کے خواب ہمیشہ ادھورے رہتے ہیں تو میں آج آپ کے ساتھ ایک ٹپس شیئر کروں گا جس سے آپ کے گھر میں لگے پودے باآسانی بڑھنا شروع ہو جائے گا ۔
اس کے لئے آپ کو ایک پودے کے خالی گملے میں مٹی ڈال دیں اس کے بعد ایک انڈے اس میں رکھ کے مٹی سے ڈھانپ دیں اور کچھ دنوں تک چھوڑ دیں ۔
Comments
Post a Comment