Maryam Nawaz's stand on Muhammad Zubair's viral video come up

Maryam Nawaz's stand on Muhammad Zubair's viral video come up
Maryam Nawaz's stand on Muhammad Zubair's viral video come up

 محمد زبیر کی ویڈیو وائرل سے متعلق مریم نواز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا ہے 


مسلم مسلم لیگ نون کے نائب صدر مریم نواز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے محمد زبیر اور اللہ جانتا ہے اس کا راز لیکن وہ میرے ہیں ترجمان رہیں گے 


مریم نواز نے بتایا کہ ان کے ترجمان محمد زبیر کو کافی دھمکیاں مل رہی تھیں۔


سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی  سے متعلق نے کہا کہ چاہتی ہوں نواز شریف کی واپسی دسمبر سے پہلے ہو۔ کیونکہ  نواز شریف پاکستان آنے کیلئے بے تاب ہیں، کچھ لوگ ان کی زبان بند کرنا چاہتے ہیں۔


مریم نواز نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جنید صفدر نے ابھی سیاست میں آنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔


Comments