Mixing one thing in Lassi can prevent many diseases

Mixing one thing in Lassi can prevent many diseases
Mixing one thing in Lassi can prevent many diseases

 لسی میں ایک  چیز ملا کر بہت ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں لسی کو ایک دیسی مشروب مانا جاتا ہے ۔


دہی کو دودھ کے ذریعے جمائیاں جاتا ہے اور پاکستان میں پنجابی کی روایتی  مشروب  بھی کہاں جاتےہیں۔


 گرمیوں کے موسم میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی مشروب لسی  ہے اس کے علاوہ دہی کو اپنے کھانے کی چیز میں استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ کچھ لوگ دہی  میں چینی ملا کر اور کچھ لوگ نمک والی لسی استعمال کرتے ہیں ۔


لیکن بات یہیں ختم نہیں ہوتی لسی کے استعمال سے جسم کی بہت سی  بیماریوں سے بچ سکتے ہیں کیونکہ عام طور پر لسسی کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے  کھانے کے دوران یا پھر گرمیوں میں لیکن اس کے استعمال سے پہلے آپ اپنے لسی میں  گوند کتیرہ بھی شامل کر لے گوند کتیرا کا نام تو آپ نے سنا ہوگا اس کو آدھا گھنٹہ پانی میں بھگو لیں اس کے بعد اپنی  لسی میں شامل کر لیں جس کو ہمیشہ کمر کی درد کی شکایت رہتی ہے یا پھر جوڑوں میں درد یا جگر کی گرمی اور یہ مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں بھی آپ کی مدد کرے گی ۔


Comments