Mohammad amir says i am not a football that PCB can play with me

Mohammad amir says i am not a football that PCB can play with me
Mohammad amir says i am not a football that PCB can play with me 

 پاکستان میں پی سی بی اور کھلاڑیوں کے بیج ایک ہمیشہ ٹکرا رہے تھے جن میں کھلاڑیوں کی ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جن میں پاکستان کے سابق فاسٹ بالر  محمد عامر بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں ڈومیسٹک سیزن کی کانٹریکٹ پر دستخط کرنے کے خلاف فیصلہ کیا ۔


29 سالہ نوجوان محمد عامر کو پی سی بی نے اے کیٹیگری  میں سلیکٹ کیا تھا جہاں پر ہر کھلاڑی ایک لاکھ پچاسی ہزار تنخواہ وصول کرے گا ۔


لیکن محمد عامر نے کانٹریکٹ سائن کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ پی سی بی نے مجھے پہلے یہ سب باتیں نہیں بتائی تھی جس کی وجہ سے محمد عامر نے پی سی بی کے خلاف فیصلہ کیا ۔


محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ میں پی سی بی سے ایک لاکھ پچاس ہزار تنخواہ  لے کے ان کے غلام نہیں بننا چاہتا ۔


سابق فاسٹ بولر محمد عامر ایک انٹرویو میں کہا سی پی ایل کے اختتام کے بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ کچھ وقت گزارنا چاہتا ہوں اور رہی بات کرکٹ کی ریٹائرمنٹ سے تو  جائزہ لیں کہ بات فیصلہ کریں گے ۔


یاد رہے کہ محمد عامر چھتیس ٹیسٹ میچ اور 61ون ڈے میچ اور پچاس ٹی ٹوئنٹی میچوں میں نمائندگی کر چکے ہیں اور 250 وکٹیں بھی حاصل کر چکے ہیں ۔

Comments