#NoorMukadam murder case: The court will charge 12 accused on October 6

#NoorMukadam murder case: The court will charge 12 accused on October 6
#NoorMukadam murder case: The court will charge 12 accused on October 6


 نور مقدم قتل کیس میں 12 ملزم کے خلاف چھ  اکتوبر کو عدالت میں کاروائی کی جائے گی ۔


اسلام آباد عدالت سیشن نور مقدم کی قتل کیس کی سماعت 6 اکتوبر تک عہد مقرر کر دی گئی ہے ۔


اس کیس سے جڑے  12 ملزمان پر مقدمہ درج کی گئی ہے جس میں مقدم کا قاتل ظاہر ذاکر جعفر ، اس کے والد ذاکر جعفر اس کے علاوہ عظمت  افتخار اور بھی باقی لوگ شامل ہیں ۔


نور مقدم کا قتل کیس نے پاکستان میں سب کو غمزدہ کردیا ہے نور مقدم کون ہے دراصل 27سالہ لڑکی نور مقدم اور ان کے والد کا نام شوکت مقدم ہے  شوکت مقدم جنوبی کوریا اور قزاقستان میں سفیر کا کام انجام دے چکے ہیں ان کی 27 سالہ بیٹی  کی قتل ان کے خاندان میں ایک ہلچل سی مچا دیا ہے ۔


دراصل 19 جولائی کو نور مقدم اپنی سہیلیوں کے ساتھ لاہور گھومنے کے لئے گئی تھی وہیں پر ان کے ساتھ یہ معاملہ ہوا جب ظاہر جعفر نے ان کو قتل کیا  جعفر کے ساتھ بارہ ملزمان اور بھی شامل تھے جسے پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جب کہ عدالت نے چھ اکتوبر تک کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا  ۔

Comments