Once again double riding banned in Karachi

Once again double riding banned in Karachi
Once again double riding banned in Karachi

 کراچی اور سندھ سمیت ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ۔


تفصیلات کے مطابق سندھ  سمیت ملک بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے امام حسین کے چہلم کے مواقع پر ملک کی صورتحال کو کنٹرول رکھنے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ۔


واضح رہے کہ کوئٹہ میں شہید امام حسین کے چہلم کے سلسلے میں دو جلوس روانہ ہوگی جس کی وجہ سے سکیورٹی سخت نافذ کیا گیا ہے اور ڈبل سواری پر گھومنے والے شخص کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔


امام حسین کی چہلم کے سلسلے میں کوئٹہ سے ساڑھے آٹھ بجے پہلا جلوس روانہ ہوگی جبکہ دوسرا جلوس 9 بجے ہزارہ ٹاؤن سے روانہ ہوگی ۔


اس کے علاوہ  کی صرف سکیورٹی تعینات اور میڈیا پرسن کو ہی جازت دی جائے گی۔


ذرائع کے مطابق جلوس کے روٹس کے اطراف میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی، محکمہ داخلہ کی جانب سے کل موبائل سروس معطل کرنے کے حوالے سے درخواست بھیج دی گئی ہے۔


Comments