#OneNationOneMDCAT student protest against real issues of right answers

#OneNationOneMDCAT student protest against real issues of right answers
#OneNationOneMDCAT student protest against real issues of right answers


 السلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ٹیوٹر پر MDCAT نام کی  ہیش ٹیگ ٹرینڈنگ کر رہا ہے  جو کی سٹوڈنٹ MDCAT کے خلاف اپنا غصہ ظاہر کیا ہے  اور  بدھ کے روز احتجاج  کرنے کا اعلان کیا ۔


کیونکہ طلباء حضرات ٹیسٹ سے مطمئن نہیں ہیں جنہوں نے 15 ستمبر بود  کے روزے حتجاج کرنے کا اعلان بھی کیا اور پی ایم سی سے اپنے درخواست موصول کرانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں ۔


اس ٹویٹ کے مطابق طلبہ کا کہنا ہے کہ ان کیلئے غیر ٹیسٹ کو صحیح طریقے سے چیک کیا جائے کیونکہ پہلے کے سٹوڈنٹ نے اپنا ایم ڈی سی  نمبر شائع کیا تھا جنہوں نے اچھا نمبر حاصل کیا تھا ۔ 


گورنمنٹ کی طرف سے آن لائن امتحانات لینے کے لئے ایک آن لائن میتھڈ ماہیا کیا تھا لیکن اس میں بہت سے طلبہ کو شکایت ہے کہ آن لائن ٹیسٹ ہے یا پھر امتحانات صحیح طریقے سے کام نہیں کرتے بعض طلباء امتحانات کے وقت  صحیح طریقے سے لوگ ان   نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے ان کے امتحانات میں کچھ نہ کچھ کمی رہ جاتی ہیں جس کی وجہ سے رزلٹ میں کافی مسئلے مسائل  کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔



Comments