Pakistan Muslim League(N) Vice President Hamza Shahbaz's spectacular victory in the cantonment elections
![]() |
Pakistan Muslim League(N) Vice President Hamza Shahbaz's spectacular victory in the cantonment elections |
مسلم لیگ نون لیگ کے نائب صدر حمزہ شہباز کی کینٹونمنٹ انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد کارکنوں کی طرف سے مبارکباد ۔
حمزہ شہباز کارکنوں کی مبارکباد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے کارکنان کو شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گلی گلی جا کر پارٹی کی خدمت کا پیغام لوگوں تک پہنچایا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی پاکستانی عوام کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ خدمت کا جذبہ اور خدمت دونوں اللہ تعالی کو مقبول اور یہی وجہ ہے کہ آج کامیابی حاصل ہوئی ہیں ۔
حمزہ شہباز نے یہ بھی کہا ہے کہ 2023 کی سینٹر انتخابات میں بھی آئیں گے اور پاکستان سے غربت مٹانے کے لیے اور معیشت کو اوپر لانے کے لیے انشاء اللہ ہم نے اس میں محنت کریں گے اور عوام کی خدمت کریں گے ۔
Comments
Post a Comment