Pakistani artist Omar Sharif's health has improved considerably and an air ambulance will leave today

 پاکستان کے فنکار عمر شریف کی طبیعت میں کافی بہتری ایئر ایمبولینس آج روانہ ہوگی ۔

پاکستان کے لیجنڈری معروف اداکارہ عمر شریف کی طبیعت اب کافی بہتری کے بعد ایئر ایمبولینس کے ذریعے امریکہ لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق عمر شریف کی طبیعت خراب ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل تھے طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر نے انہیں امریکہ جانے سے منع کیا تھا ۔

لہذا آج عمر شریف کی طبیعت میں  کافی بہتری دیکھنے کے بعد ڈاکٹر نے انہیں امریکہ جانے کی جازت دی ۔

 ڈاکٹر نے کہا کہ اگر عمر شریف کی طبیعت اسی  طرح  ٹھیک رہیں تو منگل کی دوپہر ایئر ایمبولینس کے ذریعے عمر شریف کو امریکہ منتقل کر دیا جائے گا ۔

 ذرائع کے مطابق غیرملکی ڈاکٹرز نے عمر شریف سے ان کی طبیعت کے بارے میں گفتگو بھی کی، عمر شریف نے اپنی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز کو خود جوابات دیے۔

Comments