The cat, which had been locked up for 52 days, survived |
باوان روز تک بند گھر میں رہنے والی بلی زندہ بچ نکلی یہ یہ واقعہ ہالینڈ کے چھوٹے قبضے ولارڈنگن علاقے میں آیا 52 دنوں سے بن بلی بھوکی پیاسی زندہ بچ نکلا ۔
آئیے جانتے ہیں کہ بلی کیسے 52 دن تک بھوک اور پیاس سے کیسے زندہ رہا بلی نے اپنا خوراک کاغذ کو بنایا جس کی وجہ سے وہ 52 دن تک زندہ رہیں
بلی کی جانچ پڑتال ایک نیا مالکان کے گھر میں آنے سے پتا چلا جب مالک مکان نے گھر کو کھولا تو ایک بلی سامنے نظر آئیں جو بہت کمزور نظر آ رہی تھی بلی کی ایسی حالت دیکھ کر مالکان نے وہاں کی مقامی لوگوں سے رابطہ کیا ۔
وہاں کے مقامی لوگ اس بلی کو لے جا کر اس کی جانچ پڑتال کرنے پر پتہ چلا کہ باون دنوں پہلے یہ گھر کو نیلامی کیا تھا پرانے مالکان نے یکم جولائی کو اس گھر کو کھالیں کیا تھا جب سے یہ بلی گھر میں قید تھی ۔
Comments
Post a Comment