The Taliban's strong response is to shave the beard and strictly ban women from using smartphones

The Taliban's strong response is to shave the beard and strictly ban women from using smartphones

The Taliban's strong response is to shave the beard and strictly ban women from using smartphones

 طالبان کا سخت رد عمل داڑھی منڈوانے اور خواتین اسمارٹ موبائل فون استعمال کرنے پر سخت پابندی عائد ۔

افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے پر لوگوں کے رہن سہن میں کافی تبدیلی نوجوان طبقہ لڑکوں کو داڑھی منڈوانے اور خواتین کو اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

یاد رہے گزشتہ دنوں طالبان کے سربراہ  طالبان حکومت کے ڈائریکٹر نے فارمیشن اینڈ کلچر حافظ رشید ہلمند میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ نوجوانوں کو داڑھی منڈوانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ مذہبی پولیس کی جانب سے ایک میٹنگ میں کی گئی ۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر طالبان کی ایک خط گردش کر رہی ہے جس میں حجاموں مونڈھنے والے شخص کو  خبردار کر دیا گیا ہے اور حجام بنانے والے دکانوں پر یعنی موسیقی بھی بجانا سختی سے منع ہے 

۔

Comments