There has been a case of releasing wheat from government warehouses in Lahore.

There has been a case of releasing wheat from government warehouses in Lahore.
There has been a case of releasing wheat from government warehouses in Lahore.
 

لاہور میں سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق  فلور ملز  کے چیئرمین  عاصم رضا میڈیا پر  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب مختلف حیلے بہانوں سے فلور ملز مالکان کو تنگ کر رہا ہے۔


 فلور ملز کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پنجاب فلور ملز  محکمہ خوراک نے گرائنڈنگ چارجز 600 سے کم کر کے 400 روپے کر دیے ہیں۔


چیئرمین عاصم  رضا فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ اگر  حکومت ہمیں گندوم 1950 میں دے  تو ہم ایک بوری آٹا 1150 میں دیں گے۔ 


یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پہلے یعنی 2 ستمبر کو بی چیئرمین عاصم  رضا نے بھی یہی مطالبہ کیا تھا اگر ہم  مارکیٹ سے  مہنگے دام  میں گندم  خرید کر  لوگوں کو سستا  آٹا دینا بہت مشکل کام ہے ۔



انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری گوداموں سے گندم کا اجرا نہیں ہو رہا، اوپن مارکیٹ سے مہنگی گندم خرید کر آٹا سستا نہیں بیچ سکتے۔


Comments