What disease does a person get from a dog bite?

What disease does a person get from a dog bite?
What disease does a person get from a dog bite?   


 کتا کاٹنے سے انسان کس بیماری میں مبتلا ہوجاتےہیں کتا انسان کے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوفناک چیز بھی مانا جاتا ہے 


جب کتا پاگل ہو جاتا ہے تو اپنے مالک کو بھی نہیں پہچانتا  جو سامنے اسے کاٹ لیتا ہے کتے کے کاٹنے سے انسان ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جاتا ہے جس سے انسان اپنے موت کو بھی دعوت دے سکتے ہیں کیونکہ کتے کے کاٹنے سے انسان جو ریبیز نامی بیماری میں مبتلا ہو جاتے اور یہ بیماری انسان کو موت کے منہ تک لے جاتے 


پاگل کتے کے کاٹنے سے جب انسان کی کے اندر کتے کی کتے کے دانت کے جراثیم منتقل ہو جاتا ہے تو وہ اس کے اندر پائی جانے والی علامت میں سب سے پہلے پانی سے ڈرے گا اس کے علاوہ ہمیشہ کنفیوز رہے گا اور غصہ آنا یہ سر علامت پائی جاتی ہے اگر کسی کو کتا کاٹ لے تو  اس کے علاوہ وقت پر علاج نہیں کروانے پر انسان کتے کی جیسا حرکت کرنے پر آمادہ ہوجاتے ہیں 

Comments