پاکستانی ٹک ٹاک عائشہ اکرم نے کہا کہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں تحفظ کی ضرورت ہے ۔
گریٹر اقبال پارک میں درندوں کا نشانہ بننے والی ٹک ٹوکر عائشہ کرم نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ سب میرے ساتھ ہونے والا ہے ۔
عائشہ کرم ایک بیان میں مزید کہا کہ مجھے اور میری فیملی و کو دھمکی مل رہی ہے جس کی وجہ سے مجھے تحفظات کی ضرورت ہے وزیراعظم سے اپیل ہے کہ وہ مجھے پروٹیکشن فراہم کیا جائے ۔
ذرائع کے مطابق 13 افراد کا گینگ عائشہ کی ایک نیم برہنہ فوٹیج پر اسے 2 سال سے بلیک میل کر رہا تھا جبکہ 14 اگست کو اسے زبردستی بلیک میل کر کے مینار پاکستان لیجایا گیا تھا۔
ایک رپورٹ کے مطابق بات سامنے آئی ہے کہ 13 افراد پر مشتمل گینگ زبردستی عائشہ کی کپڑے پھاڑے ۔
دوسری جانب لاہور کی مقامی عدالت نے عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والی زبردستی انکشاف کے ساتھ ریمبو کو چار دن کے لیے ریمانڈ میں لے لیا ۔
پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ عائشہ اکرم آپ نے بیان میں عامر سہیل عرف ریمبو سمیت دیگر ملزموں پر بلیک میلنگ کا الزام لگایا، ملزمان سے وقوعہ کی بابت موبائل، نقدی اور دیگر اشیا برآمد کرنی ہیں اس لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے،عدالت نے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
Comments
Post a Comment