Happy birthday to Pakistan's batting guru Matthew Hayden

Happy birthday to Pakistan's batting guru Matthew Hayden
Happy birthday to Pakistan's batting guru Matthew Hayden


 پاکستان کے بیٹنگ گرو میتھیو ہیڈن کا سالگرہ ہر جیت کی خوشی ۔


پاکستان کی جیت کی خوشی میں میں بیٹنگ گرو  میتھیو ہیڈن نے بنایا اپنا سالگرہ کا دن نہایت پر جوش انداز میں ۔


 تفصیلات کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایک دلچسپ  میچ ہوا جس میں پاکستان نے پانچ وکٹوں سے افغانستان کو شکست دے دی جس کے بعد شائقین میں خوشی کا لہجوں جھوم اٹھا  ساتھ ساتھ  پاکستانی بیٹنگ  کونسلیٹ میتھیو  ہیڈن نے کیا اپنی سالگرہ کی سیلیبریٹ ۔


میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ جس طرح میچ ایک سنسنی خیز مراحل  میں داخل ہوگیا تھا اس کے بعد آصف علی کو یہ سارا کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو اس مشکل وقت میں چار چھکوں کی مدد سے  پاکستان ٹیم کو جیت دلائیں ۔


میتھیو ہیڈن اپنے سالگرہ کے کاٹنے سے پہلے  مین آف دا میچ کی خوشی میں اپنے سالگرہ کیک کاٹا ۔


جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اصف علی کی بیٹنگ ایک نہایت پرجوش انداز میں بیٹنگ  کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس طرح نیوز لینڈ کے خلاف تین چھکے مار کر پاکستان کی میچ وننگ کروائے اور اب افغانستان کے خلاف وہ بھی 2 اوور  میں 24 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی آصف علی نے ایک ہی اوور میں چار چھکے مار کر افغانستان ٹیم کو گھر کا راستہ دکھایا ۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے آصف علی کے 4 چھکوں کی بدولت افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔


Comments

Post a Comment