Hareem Shah's new dance caused a stir on social media |
حریم شاہ کے نئے ڈانس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں حریم شاہ کے کارنامے کچھ ایسے ہیں جو کہ بار بار سوشل میڈیا کی زینت بنتی ہیں کبھی اپنی شادی کو لے یا پھر اپنے گندے کارنامے کی وجہ سے ہمیشہ سوشل میڈیا پر راج کرتے ہیں ۔
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو نے شل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔
سوشل شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے کچھ دنوں پہلے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں حریم شاہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے تھی اور ان کے ساتھ صندل خٹک ویڈیو بنانے میں ساتھ دے رہی تھی ۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ دنوں پہلے پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی تھی۔
حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی کپل تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کیا حالات چل رہے تھے آخر یہ بندہ ہے کون جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی اور بادشاہ قرار دے دیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ حریما شاہ انسٹاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔
Comments
Post a Comment