Hareem Shah's roadside dance video with Sandal Khattak goes viral

Hareem Shah's roadside dance video with Sandal Khattak goes viral
Hareem Shah's roadside dance video with Sandal Khattak goes viral

 پاکستانی مشہور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ۔


گزشتہ دنوں اپنی ایک ویڈیو حریم شاہ نے پوسٹ کی تھی جس سے دیکھتے دیکھتے لوگوں نے وائرل کر دیا

حریم شاہ اور صندل خٹک دونوں ایک ساتھ ہیں اور  صندل خٹک  حریم شاہ کی ویڈیو بنا رہی ہیں ۔


صندل اور حریم دونوں سوشل میڈیا کے ہمیشہ زینت بنتی رہتی ہیں اس بار بھی انہوں نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جو کہ پوری سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے ۔


جیسا کہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ حریم اور صندل خٹک  دونوں ایک جیسے لباس گلابی رنگ کے پہنے ہوئے ہیں حریم شاہ کی ویڈیو زیادہ تر پالٹکس  کے ساتھ ٹرین کرتی ہے ۔


 حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں جبکہ وہ اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

Comments