Hassan Ali has revealed that he has to beat both New Zealand and India in the T20 World Cup

Hassan Ali has revealed that he has to beat both New Zealand and India in the T20 World Cup
Hassan Ali has revealed that he has to beat both New Zealand and India in the T20 World Cup

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ  اور بھارت دونوں کو ہرانا  ہے حسن علی کا انکشاف ۔

پاکستان کے دائیں ہاتھ سے گیند بازی کرنے والے  فاسٹ بولر حسن علی نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کو ہرانا  ہے اور دونوں میچز ہمارے لئے بہت اہم ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حسن علی نے پریس کانفرنس میں بتایا میگا ایونٹ کی آغاز میں دونوں میں میچز ہمارے لئے بہت اہم ہے بھارت کے خلاف جیت کے ساتھ میگا ایونٹ کا آغاز کریں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کو بھی ہر آئینگے رزلٹ کا پتا نہیں لیکن کوشش ہمارے ہاتھوں میں ہے اور ہم کوشش پورا کریں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات کے پچز بہت سلو ہوتی ہے لو اسکورنگ میچ  دیکھنے میں آئے گا اگر 170 رنز ہے تو اس دوران میرا رول سادہ سا ہے کہ رنز روکنے اور وکٹیں لینا ہے ۔

حسن علی کا مزید کہنا تھا کہ تاخیر سے تبدیلیوں کی وجہ سے فرق نہیں پڑے گا ،ہمارا اچھا کمبی نیشن بنے گا ، مجھے یقین ہے کہ ہم اچھا کھیل کر ٹرافی جیتیں گے۔

Comments