If Afghan team wins the World Cup, I will get married, Rashid Khan termed the news as baseless

If Afghan team wins the World Cup, I will get married, Rashid Khan termed the news as baseless

If Afghan team wins the World Cup, I will get married, Rashid Khan termed the news as baseless

 اگر افغانستان ورلڈ کپ جیتے گی تو میں شادی کروا راشد خان نے بڑی خبر سنا دی ۔

دبئی میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سے قبل افغانستان ٹیم کے کھلاڑی راشد خان نے کہا اگر افغانستان میچ جیتے گا تو میں شادی کروں گا اس خبر کو راشد کا نے بے بنیاد ثابت کردیا ۔

خیال رہے کہ راشد خان سے متعلق یہ خبریں بہت تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتے گا تو میں شادی کروں گا ۔

راشد خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میرا فیل ابھی کوئی شادی کا ارادہ نہیں ہے میری توجہ پوری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہے اور دور دور تک شادی کا کوئی پلان نہیں ۔

راشد خان نے خود سے متعلق اپنے بیان میں بتایا میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ افغانستان میں جیتے گا تو میں شادی کروں گا بلکہ میں نے یہ کہا تھا آئندہ سالوں میں میرے پاس کرکٹ کے مواقع کے بہت سے اور تین ورلڈ کپ ابھی  میری باقی ہے اس شادی سے زیادہ توجہ میری ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں ہے ۔

Comments