In the United States, robot dogs now wield modern weapon |
امریکہ کے شہر واشنگٹن میں بنا روبوٹ کتے اب جدید اسلحہ چلانے لگے اس روبوٹ کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اس رپورٹ کو چلانے کے لیے کسی آرمی فوج کی ضرورت نہیں یہ خود بخود روبوٹ اپنا کام کرے گا اور مقررہ ہدف پر باآسانی کاروائی کر سکتے ہیں ۔
اس روبوٹ کو چلانے کے لیے فوجی ارمی کی ضرورت پڑتی تھی لیکن امریکہ فلاڈیلفیا کمپنی نے چار ٹانگوں والا روبوٹ کے کمر پر 6 اعشاریہ 5 ملی میٹر کی گن فٹ کردی ہے،ایس ڈوگ روبوٹ کو امریکہ کے تجارتی شو میں متعارف کیا گیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق اس کو بنانے کا مقصد صرف کسی انسان کی ضرورت نہیں جبکہ رپورٹ اپنا کام خود ہی سر انجام دینے کے قابل ہیں وہ اپنا نشانہ خود ہی سیٹ کر سکتا ہے تین کلو میٹر سے لے کر چار کلومیٹر تک کے باآسانی اپنا ٹارگٹ ڈھونڈتا سکتا ہے ۔
موجودہ روبوٹ بنانے والے کمپنی نے یہ بات کی وضاحت کی ہے کہ یہ رپورٹ دین اور رات دونوں میں ایک جیسا کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
Comments
Post a Comment